دنیا

ممکنہ ایرانی حملے کا خوف، نیتن یاہو زیر زمین پناہ لینے پر مجبور، صہیونی میڈیا

شیعہ نیوز: صہیونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی کہ اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے خوف نے بنیامین نیتن یاہو کو زیر زمین پناہ لینے پر مجبور کردیا۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صہیونی میڈیا نے بتایا کہ نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں نے کل رات صیہونی وزارت جنگ کی زیر زمین پناہ گاہ میں گزاری۔

یہ بھی پڑھیں : مزاحمتی محور اپنے کمانڈروں کا خون معاف نہیں کرے گا، جمیل مزھر

ایران اور مزاحمتی گروہوں کے ممکنہ حملے کے خوف سے صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انفرااسٹرکچر میں ھلچل پیدا ہو گئی ہے اور مقبوضہ علاقوں کے بہت سے باشندے راتوں کو جاگ رہے ہیں یا پناہ گاہوں میں مقیم ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button