پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

خانیوال، نواسہ رسول امام حسینؑ کا جلوس چہلم نکالنے پر ایف آئی آر 6 مومنین گرفتار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پنجاب پولیس یزید کی پولیس کا کردار ادا کرنے میں سب سے آگے نکل گئی، خانیوال میں بھی نواسہ رسول امام حسینؑ کا جلوس چہلم نکالنے پر مومنین پر ایف آئی آر درج، پھرتی دکھاتے ہوئے 6 مومنین کو بھی گرفتار کرلیا۔

خانیوال، نواسہ رسول امام حسینؑ کا جلوس چہلم نکالنے پر ایف آئی آر 6 مومنین گرفتار
خانیوال، نواسہ رسول امام حسینؑ کا جلوس چہلم نکالنے پر ایف آئی آر 6 مومنین گرفتار

تفصیلات کے مطابق خانیوال میں متعصب پولیس انتظامیہ کی جانب سے نواسہ رسول امام حسینؑ کے چہلم کا جلوس نکالنے پر 40 نامزد مومنین اور 70 سے 80 غیر نامزد مومنین کے خلاف ایف آئی آر درج,6 مومنین کو گرفتار بھی کرلیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں سرگودھا، جلوس نواسہ رسول امام حسینؑ نکالنے کے جرم میں ایف آئی آر درج

واضح رہے کہ ملک بھرمیں چہلم امام حسینؑ کے موقع پر شیعہ سنی مسلمانوں کی تاریخی شرکت نے یزیدیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں اور اب اوچھے ہتھکنڈوں کا استعمال کر کے عزاداران امام حسینؑ کو ڈرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button