مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

غزہ میں فلسطینیوں نے اسرائیل کی فوجی چیک پوسٹ نذر آتش کردی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) فلسطینی جوانوں نے بیت حانون میں اسرائیل کی ایک فوجی چوکی کو آگ لگا نے میں کامیاب ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی جوانوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع بیت حانون علاقہ میں اسرائیل کی فوجی چیک پوسٹ کو نذر آتش کردیا۔

فلسطینی جوان فوجی چوکی کو آگ لگانے کے بعد غزہ واپس پہنچ گئے۔

دریں اثنا ء اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے جنوب میں بیت لحم کے شمالی داخلی دروازے سے فلسطینی مزاحمتی کارکن کو گرفتار کر لیا۔

پاپولر مزاحمت کے کوآرڈینیٹر منظر عمیر نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت لحم میں العزہ پناہ گزین کیمپ کے رہائشی کارکن مازن العزہ کو حراست میں لے لیا ۔

عمیر نے مزید کہا کہ نے باپ کو حراست میں لینے کے بعد بیٹے کو رہا کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button