مشرق وسطی

غزہ سرحد پر اسرائیلی فوج کا ڈرون طیارہ تباہ کرنے کا دعویٰ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج  نے جمعرات کو دعوی کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ کی پٹی میں ایک ڈرون کو گرایا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز ایک بیان میں کہا کہ فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں حفاظتی باڑ کے قریب ڈرون طیارے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ گرکر تباہ ہوگیا۔

غزہ میں کسی بھی فلسطینی فریق نے اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

اسرائیل کے دفاع اور فوجی حلقوں نے فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی طرف سے ڈرون ٹیکنالوجی کے حصول کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس ڈویژن ’’امان‘‘ کے ریسرچ بریگیڈ کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ جنگی مشقوں ڈرون طیارے استعمال کرتی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close