مشرق وسطی

جنرل اسماعیل قاآنی کی قم میں مراجع عظام سے ملاقات

شیعہ نیوز: سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے قم کے ایک روزہ دورے کے دوران مراجع عظآم کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق جنرل قاآنی نے آیات عظام مکارم شیرازی، نوری ہمدانی، سبحانی اور علوی گرگانی کے ساتھ ملاقات میں انھیں خطے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ جنرل قاآنی نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم کے متولی آیت اللہ سعیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button