پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گلگت، آئی ایس او کے زیر اہتمام ہائیکنگ پروگرام

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن اصغریہ یونٹ رحیم آباد شعبہ اسکاؤٹنگ کے زیر اہتمام ہائیکنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں اے سی ایس گلگت ڈویژن برادر قمر عباس نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں اسکاٶٹس کو مختلف اسکاٶٹنگ سرگرمياں کرائی گٸیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button