اہم پاکستانی خبریں

گلگت، مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا

شیعہ نیوز: گلگت میں مظاہرین نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے کوآرڈینیٹر احسان علی ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بعض مقامی اخبارات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے اتحاد چوک گلگت پہ جاری احتجاجی دھرنا ملتوی کرنے سے متعلق یکطرفہ خبریں چل رہی ہیں، جبکہ اس خبر میں ذرا بھی صداقت نہیں۔ عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاجی دھرنا جاری ہے اور کل یکُم فروری کو اتحاد چوک پہ احتجاجی دھرنے کا پروگرام جاری رہے گا۔ عوام بھرپور طریقے سے کل بروزِ جمعرات یکم فروری کو عوامی احتجاج اتحاد میں شرکت یقینی بنائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button