اہم پاکستانی خبریں

عید میلادالنبی(ص)کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری

پاکستان میں گزشتہ شب ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، اب 12 ربیع الاول 29 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی۔ پاکستان میں 12 ربیع الاول کی سرکاری چھٹی ہوتی ہے، جو جمعہ کو آ رہی ہے، ہفتہ اور اتوار کی 2 چھٹیاں ملا کر وفاق کے  سرکاری ملازمین 3 چھٹیاں کریں گے۔ 12 ربیع الاول کے موقع پر دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ مساجد، سرکاری عمارتوں، مارکیٹوں اور اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا جائے گا۔ جبکہ ملک بھر میں استقبال ربیع الاول جلوسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button