پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پی ایس 103 کے امیدوار علامہ اصغر شہیدی کی گرینڈ کارنر میٹنگ

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدوار برائے سندھ اسمبلی حلقہ پی ایس 103 اصغر حسین مانئکیہ شہیدی کی گرینڈ کارنر میٹنگ کا انعقاد بھوجانی ہال سولجر بازار کراچی میں کیا گیا۔ کارنر میٹنگ سے مرکزی وائس چیئرمین ایم ڈبلیو ایم علامہ احمد اقبال رضوی، صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین سندھ علامہ سید باقر عباس زیدی، سرور علی (سرور موٹرز)، سیکریٹری سیاسیات کراچی ڈویژن علامہ مبشر حسن اور اُمیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی ایس 103 اصغر حسین مانئکیہ شہیدی نے خطاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button