
گستاخ ِ اہل بیتؑ وکیلِ یزید پلید مولوی عبد الخالق بھٹی لعنتی کی گرفتاری کا عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا
واضح رہے کہ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سے شیعہ سنی محبان اہل بیتؑ کے جذبات شدید انداز میں میں مجروح ہوئے ہیں اور سوشل میڈیا پر اس نسل خنزیر ملعون عبدالخالق بھٹی کی فوری گرفتاری اور سخت سزا کا مطالبہ شدت اختیار کررہا ہے۔
شیعہ نیوز : خاندان عصمت وطہارت اہل بیتؑ رسول کے گستاخ اور نواسہ رسول ؐامام حسینؑ اور ان کے اصحاب وانصار کے قاتل یزید پلید لعنتی کے وکیل مولوی عبد الخالق بھٹی کی فوری گرفتاری کا عوامی مطالبہ سوشل میڈیا پر زور پکڑ گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلامیہ پارک لاہور کے رہائشی مولوی عبدالخالق بھٹی لعنتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی پھیلی جس میں اس بدبخت ولدالزنا نےنواسہ رسول ؐ امام حسین ؑ کے قاتل یزید ابن معاویہ ملعون کونعوذباللہ رحمت اللہ علیہ اور رضی اللہ کہہ کر مخاطب کیا اور کہا کہ یزید کا دفاع ناصبیت نہیں بلکہ یزید کا دفاع دراصل ان صحابہ کرام کا دفاع ہے جنہوں نے حضرت حسینؑ کے مقابل یزید کی بیعت کی یہ ان صحابہ کرام کا دفاع ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار
اسی لیئے ہم کہتے ہیں یزید صحابہ کرام کے دفاعی قلعے کا دروازہ ہے ، جس نے اس دروازے کو توڑنے کی کوشش کی وہ صحابہ کرام تک پہنچے گا۔ اس لیئے میں تمام اہل سنت جوانوں سے کہتا ہوں کہ اس دروازے کو ٹوٹنے سے بچاؤ، یزید کے دفاع پر اکھٹے ہوجاؤ، اس دروازے کو نا ٹوٹنے دو، ورنہ یہ صحابہ کرام کی مقدس جماعت تک پہنچیں گے ، ہمیں غیروں سے کیا گلہ ہمیں تو اپنوں نے ہی ذلیل کیا۔ ہمارےاپنوں نے ہی اس دروازے کو توڑنے کی کوشش کی۔
واضح رہے کہ اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے کے بعد سے شیعہ سنی محبان اہل بیتؑ کے جذبات شدید انداز میں میں مجروح ہوئے ہیں اور سوشل میڈیا پر اس نسل خنزیر ملعون عبدالخالق بھٹی کی فوری گرفتاری اور سخت سزاکا مطالبہ شدت اختیار کررہاہے۔
صارفین کا کہنا ہے کہ پاکستان محبان اہل بیتؑ کی اکثریتی آبادی کا اسلامی ملک ہے جہاں امام حسینؑ کو سید الشہداء اور نواسہ رسولؐ جگر گوشہ علی وبتول ؑ اور محافظ اسلام کے طور پر عقیدت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ، ان کے دشمن اور قاتل کو کسی صورت مقدس و محترم قرار دینے کی کسی بھی مذموم سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
ملاعبدالخالق بھٹی نےیزید جیسے فاسق و فاجر شخص کی حمایت کرکے صریحاً توہین رسالتؐ ، توہین اہل بیتؑ اور بدترین گستاخی او ر سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ لہذا قانون نافذ کرنے والے ادارے اس بدبخت کو فوری گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیں۔ بصورت دیگر بھرپور احتجاج کا راستہ اختیار کیا جائے گا۔