گستاخ امام مہدی ؑ ملعون عبدالستار جمالی کو پھانسی دی جائے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امام مہدیؑ کی شان میں بدترین گستاخی کرنے والے ملعون عبدالستار جمالی کے خلاف ملت جعفریہ سراپا احتجاج ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوٹھ فلجی تحصیل جوہی ضلع دادو سندھ کے رہائشی ملعون عبدالستار جمالی ولد سکندر جمالی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں اس ملعون اور زندیق نے فرزند رسول اکرم ﷺاور سلسلہ امامت کے بارہویں تاجدار امام مہدی عجل اللہ فرجہ شریف کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی ہے۔
ملعون بدنسل نے امام مہدی عج کے متعلق ایسے الفاظ ادا کیئے ہیں جن کا سوچ کر بھی روح کانپ اٹھے۔ اس ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملت جعفریہ پاکستان میں شدید اشتعال اور بے چینی پائی جاتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں امام زمانہ ؑ کی شان میں گستاخی کیخلاف جیکب آباد میں احتجاج
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ملعون شاتم امام زمانہ عج عبدالستار جمالی کے خلاف سخت نفرت کااظہار اور اسے کیفر کردار تک پہنچانے کا پرزورمطالبہ کیا جارہاہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کے آئین میں رسول اکرم ؐ، اصحاب کرامؓ اور اہل بیت اطہارؑکی شان میں گستاخی کے خلاف واضح قوانین موجود ہیں ۔ ایف آئی اے کا سائبر کرائم ونگ بطور خاص اس ڈیوٹی پر معمور ہے ۔
ملت جعفریہ کا مطالبہ ہےکہ اس ملعون بد نسل کو گرفتار کر کے پھانسی دی جائے اور عبرت کا نشان بنادیا جائے تاکہ آئندہ کسی میں بھی رسول ﷺ اور آل رسولؑ کے خلاف زبان درازی کی جرأت نہ ہوسکے۔