پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گستاخ امام زمانہ (عج) کی پھانسی کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) گستاخ امام زمانہ (عج) ملعون عبد الستار جمالی کی پھانسی کا مطالبہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق عبدالستار نامی بد نسل ملعون دیوبندی نے امام زمانہ (عج) کی شان میں بد ترین گستاخی کی جس پر شیعہ سنی مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔

ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور ملعون کے خلاف ایف آئی آر درج کراوئی گئی۔

سوشل میڈیا پر اس گستاخ ملعون کو پھانسی دینے کا مطالبہ کیا گیا اور #HangSattarJamali پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ رہا۔

ملک بھر کے شیعہ سنی مسلمان اس بدترین گستاخی پر سراپا احتجاج ہیں اور حکومت سے اس گستاخ کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ شیعہ سنی متفقہ روایات ہیں کہ ’’جس نے مہدی (عج) کا انکار کیا اس نے کفر کیا‘‘۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button