مشرق وسطی

تکفیری دہشت گردوں نے حافظ الاسد کی قبر کو نذر آتش کر دیا

شیعہ نیوز:تکفیری دہشت گردوں نے شام کے سابق صدر حافظ الاسد کی قبر کو نذر آتش کر دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق لاذقیہ کے القرادہ شہر میں مسلح تکفیری دہشت گردوں کی جانب سے سابق صدر حافظ الاسد کی قبر کو نذر آتش کرنے کی تصاویر شائع ہوئی ہیں۔شام کے ایک فوجی ذریعے نے سپوتنک کو بتایا کہ دمشق اور اس کے مضافات کے ساتھ ساتھ لاذقیہ شہر میں بھی سرکاری اور نجی املاک کی لوٹ مار کی اطلاعات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button