پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

حافظ ممتاز ملعون کی پنجتنؑ اور امام علیؑ کی شان میں گستاخی

اس ملعون کے خلاف توہین رسالت ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے پھانسی کی سزا کا مطالبہ کیا جارہا ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) صوبے پنجاب کے علاقے جہلم سے تعلق رکھنے والے ممتاز حافظ نامی ملعون نے پنجتن ؑ پاک، مولا علی ؑ اور صحابی کرام کی شان میں بدترین گستاخیاں کی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کی آمد ہوتے ہی جہاں محبان اہلبیت ؑ نواسۂ رسول امام حسین ؑ کی شہادت کا غم مناتے ہیں وہیں کچھ یزید زادے تکفیری وہابی۔۔۔ اہلبیتؑ اور صحابہ کرام کی توہین کی منظم مہم چلاتے ہیں۔

رسول خدا ﷺ کی حدیث ہے کہ ’’ اے علی! تجھ سے دشمنی رکھنے والا حرام زادہ ہوگا‘‘۔

انہی ملعون یزیدی صفت لوگوں میں سے ایک پنجاب کے علاقے جہلم کا رہائشی اور پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن ممتاز حافظ ہے جس نے پنجتن ؑ پاک، مولا علی ؑ اور صحابہ کرام کی شان میں گستاخیاں کی ہیں۔

Gustakh Hafiz Mumtaz

اس ملعون کی گستاخی پر ملک بھر کے شیعہ سنی مسلمانوں کی جانب سے اس ملعون کے خلاف توہین رسالت ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے اسے پھانسی کی سزا کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

ایف آئی اے کے سائبر کرائم اور دیگر سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ ہے کہ وہ س ملعون کے خلاف فی الفور کارروائی کر کے اسے عبرت کا نشان بنادیں تاکہ آئندہ کسی یزید زادے کی ایسی جرات نہ ہوسکے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button