مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

حماس نے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرلیں

شیعہ نیوز: تجاویز اور معاہدے کی تفصیل ابھی نہیں بتائی گئی۔

حماس نے کہا ہے کہ معاہدے کی تجاویز منظور کرنے کا قطری اور مصری ثالث کاروں کو بتا دیا ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی اور مصری وزیر برائے انٹیلی جنس عباس کامل کو ٹیلی فون کر کے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظور کرنے سے آگاہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button