مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

امریکہ کے وعدوں پراعتماد نہیں کیا جا سکتا: الحشد الشعبی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کے کمانڈر ابو مهدی الکرعاوی نے المعلومه خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اپنے کسی بھی وعدے پر قائم نہیں رہا اس لئے الحشد الشعبی امریکہ کے کسی بھی وعدے پراعتماد نہیں کر سکتا۔

ابو مهدی الکرعاوی کا کہنا تھا کہ امریکہ کیلئے اس کے مفادات سے زیادہ اور کوئی چیز اہم نہیں ہے اور وہ اپنے مفادات کیلئے ہر چیز کو قربان کرتا ہے اور اس نے کئی معاہدوں کو اپنے مفادات کی خاطر ختم کردیا اور ایران جوہری معاہدے سے امریکی انخلا اس کی ایک مثال ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close