مشرق وسطی

عراق کے صوبے الانبار میں حشد الشعبی کا داعش کے خلاف آپریشن جاری، داعش کا خفیہ ٹھکانہ تباہ

شیعہ نیوز:عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے الانبار میں داعش کے بچے کھچے عناصر کے خلاف اپنا آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق حشد الشعبی نے اپنے انسداد دہشت گردی آپریشن کے دوران علاقے میں داعش کی جانب سے کھودی گئی کئی سرنگوں کو تباہ کر دیا ہے جب کہ موصل کے جنوبی علاقے صحرائے الحضر کی سرنگوں میں چھپے داعشی دہشت گردوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button