اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا ہیلی کاپٹر ادویات اور ضروری امداد لے کر ضلع کرم روانہ

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جب تک زمینی رابطہ مکمل طور پر بحال نہیں ہو جاتا تب تک ضلع کرم میں بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات اور طبی امداد کی فراہمی کا عمل جاری رکھا جائے گا

شیعہ نیوز: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایات پر وزیراعلی کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر  کے ذریعے آج ادویات اور دیگر ضروری اشیاء کی امداد کی پہلی کھیپ لے کر ضلع کرم روانہ ہو گیا۔

ہیلی کاپٹر کی واپسی پر مریضوں کو ضلع کرم سے پشاور کے ہسپتالوں میں شفٹ کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک فوج کے آپریشن میں 22 خارجی دہشتگرد ہلاک، 6 فوجی شہید

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ جب تک زمینی رابطہ مکمل طور پر بحال نہیں ہو جاتا تب تک ضلع کرم میں بذریعہ ہیلی کاپٹر ادویات اور طبی امداد کی فراہمی کا عمل جاری رکھا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button