
مشرق وسطی
حزب اللہ کا پہلی بار کروز میزائلوں سے حملہ
شیعہ نیوز:ایرانی ساختہ قدس -3 کروز میزائل ہے جو 1350 کلومیٹر تک زمین سے زمین تک کامیابی سے مار کرسکتا ہے ۔ یہ 200 کلو وزنی بارود لیکر دشمن کے ٹھکانوں کو قبرستان میں تبدیل کرتا ہے ۔ آج حزب اللہ نے ایسے درجنوں کروز میزائلوں سے تل ابیب میں دشمن کے کئی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ۔
اس سے قبل ایسے کروز میزائل ایران نے عراقی و یمنی مزاحمت کو فراہم کیا تھا اور انہوں نے اسے اسرائیلی بندرگاہ ایلات پر کامیابی سے فائر کیا تھا