
مشرق وسطی
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج رات خطاب کریں گے
شیعہ نیوز: لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل آج رات عالمی یوم القدس کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔
رپورٹ کے مطابق لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم آج رات 10 بجے خطاب کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں : سیالکوٹ: تحریک لبیک کے دہشتگردوں کا مسجد علیؑ پر حملہ، محراب و مینار منہدم
شیخ نعیم قاسم اپنے خطاب میں حزب اللہ کی صیہونی حکومت کے خلاف سرگرمیوں، عالمی یوم القدس اور خطے میں صیہونی قبضے سے متعلق مسائل پر گفتگو کریں گے۔