
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی مشق
شیعہ نیوز:لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔