مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ خامنہ ای کی قیادت پر ہمارا پورا اعتماد ہے، حزب اللہ کا اہم بیان

شیعہ نیوز: حزب اللہ کا اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی قیادت پر ہمارا پورا اعتماد ہے۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حزب اللہ نے اپنے بیان میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی عالم اسلام میں مرکزی قیادتی حیثیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آیت اللہ خامنہ ای کی ذات پر حملے کی دھمکی ایک احمقانہ اور خطرناک حرکت ہے جو کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کی توہین ہے۔”

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کو عراقی نجبا تحریک کے سیکرٹری جنرل کی وارننگ

آج ہم آیت اللہ خامنہ ای کے راستے پر پہلے سے زیادہ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

امریکہ اپنی صہیونی حمایت کی وجہ سے گہری کھائی میں گر چکا ہے۔

دنیا بھر کے کفار اور ظالموں کے اتحاد بھی آیت اللہ خامنہ ای کے حلقۂ ارادت کو شکست نہیں دے سکتے۔

باطل کی یہ جلد ختم ہوگی — ایمان اور مقاومت کی فتح یقینی ہے۔

جمعرات 19 جون 2025
23 ذو الحجہ 1446 ہجری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button