دنیاہفتہ کی اہم خبریں

حزب اللہ کے نئے ڈرون حملے، ایک لاکھ سے زائد صیہونی پناہ گاہوں میں جا چھپے، عبرانی میڈیا کا اعتراف

شیعہ نیوز: عبرانی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ آج لبنانی حزب اللہ کے مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کے نئے سلسلے کے آغاز پر اسرائیلیوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے اور ایک لاکھ سے زائد صہیونی محفوظ گاہوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ عبرانی ذرائع نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی طرف سے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں کریات شمونہ، نہاریہ، الجلیل اور دیگر قصبوں پر ڈرون حملے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بڑے پیمانے پر کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button