مشرق وسطی

حزب اللہ نے اسرائیل کی کھوکھلی طاقت کا طلسم توڑدیا ہے۔ شام

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شام نے اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق شام کی حکومت نے’’ آویویم‘‘ میں اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کرنے کے حزب اللہ لبنان کے دفاعی اقدام کو جراتمندانہ قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور حمایت کی ہے۔

شامی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے بے مثال کارروائی میں اسرائیلی فوج کی گشتی پارٹی کو نشانہ بنا کر اسرائیل پر مزید خوف و ہراس طاری کردیا ہے۔

شامی وزارت خارجہ نے کہا کہ حزب اللہ نے کامیاب حملہ کرکے اسرائیل کی کھوکھلی طاقت کا طلسم توڑدیا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close