مشرق وسطی

حزب اللہ کے صیہونی ٹھکانوں پر نئے حملے، العباد اور جل العالم کو نشانہ بنایا

شیعہ نیوز: لبنان کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے جاری کردہ دو الگ الگ بیانات میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں آج صبح مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوج کے دو اہم ٹھکانوں العباد اور جل العالم کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔

دوسری طرف صہیونی میڈیا نے بھی اطلاع دی ہے کہ لبنان سے شمالی مقبوضہ علاقوں کے قصبے مغربی الجلیل پر تقریباً 15 راکٹ داغے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button