اہم پاکستانی خبریں

ریاست تحفظ نہیں دے سکتی تو اس کا وجود خطرہ میں پڑ جائے گا، احسن اقبال

شیعہ نیوز:پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال نےکہا ہے کہ پاکستان میں ہر شخص کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری ریاست کی ہے۔

کوئٹہ میں ہزارہ کمیونٹی کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اگر ریاست تحفظ نہیں دے سکتی تو ریاست کے قائم رہنے کا وجود خطرہ میں پڑ جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ سب کوشش کریں گے کہ آئندہ اس طرح کے واقعات پاکستان میں نہ ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button