دنیا

ہندوستان نے کابل میں اپنا سفارتخانہ بحال کر دیا

شیعہ نیوز:ینگ جرنلسٹ کلب کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی وزارت خارجہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ملک کا سفارتخانہ کھولے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔

ہندوستان کی وزارت خارجہ کے بیان میں آیا ہے کہ کابل میں جمعرات کے روز ایک ٹیکنیکل ٹیم کی تعیناتی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ اگست 2021 میں افغانستان کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں آ جانے کے بعد ہندوستان نے کابل، ہرات، قندھار، مزارشریف اور جلال آباد سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلا لیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button