اہم پاکستانی خبریں

بھارتی صدر کی پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر پابندی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)پاکستان نے بھارتی صدر کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنےکی درخواست مسترد کردی۔

زرائع کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے موجودہ حالات میں بھارتی قیادت کو پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی صدر نے آئس لینڈ جانے کے لیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگی تھی۔دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارتی صدر کو پاکستانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کے فیصلے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close