پاکستانی شیعہ خبریں

ایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے انٹراپارٹی الیکشن آج ہوں گے، ترجمان ایم ڈبلیو ایم

شیعہ نیوز:مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے انٹرا پارٹی الیکشن برائیڈویژنل صدر کا انعقاد 3 جولائی بروز اتوار بارگاہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہواگاایم ڈبلیوایم کراچی ڈویژن کے سیکرٹری اطلاعات آصف صفوی نے اپنے بیان میں کہا کہ آئندہ تین سال کیلئے نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب 3 جولائی بروز اتوار کو بارگاہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا انچولی سوسائٹی میں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع کے صدرو اور نائب صدور اجلاس میں شرکت کریں گے، نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب مرکزی و صوبائی عہدیداران کی زیر نگرانی انجام پذیر ہوں گے۔
آصف صفوی نے کہاکے نئے ڈویژنل صدر کے انتخاب کیلئے ڈویژنل شوریٰ کے اراکین اپنی رائے شماری کا اظہار کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button