
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کیلئے قابل تقلید ہے،علامہ ساجد نقوی
اسرائیل کے خلاف ایرانی ردعمل مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔
شیعہ نیوز: سربراہ شیعہ علماءکو نسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے غاصب صیہونی ریاست اسرائیل پر اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے فضائی حملے کو قابل تعریف اقدام قرار دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: ایرانی قیادت نے ثابت کیا ہے کہ دشمن تعداد میں کتنا ہی بڑا کیوں نہ قوت ایمانی سے اُس کا منہ توڑا جاسکتا ہے،علامہ راجہ ناصرعباس
اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے لیے ایران کا موجودہ موثر اقدام قابل ستائش اور مسلمان ممالک کے لیے قابل تقلید ہے جو مسلمان ممالک کی عوام کے دل کی آواز ہے۔