مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

ایران نے دو ٹن وار ہیڈ لے جانے والے جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کیا

جنرل ناصرزادہ نے مزید کہا کہ یہ تجربہ ایران کی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اپنی دفاعی تیاریوں اور صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے

شیعہ نیوز: ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصرزادہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزارت دفاع نے گزشتہ ہفتے دوٹن وارہیڈ سے لیس جدید میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے دفاعی امور میں بہت اچھی پیش رفت کی ہے اور ہماری افواج مکمل طور پر جدید ٹیکنالوجی سے مسلح ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومتی بجٹ کھوکھلے الفاظ کی داستان کے علاوہ کچھ نہیں، علامہ ساجد علی نقوی

جنرل ناصرزادہ نے مزید کہا کہ یہ تجربہ ایران کی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اپنی دفاعی تیاریوں اور صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button