مشرق وسطی

قومی ڈیجیٹل کرنسی شروع کی جائے گی، ایران کے مرکزی بینک کا اعلان

شیعہ نیوز: ایران کے مرکزی بینک نے صارفین کو خریداری کی جدید سہولت فراہم کرنے کے لیے ڈیجیٹل کرنسی (سی بی ڈی سی) متعارف کرانے پر غور کیا ہے۔

سی بی آئی کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کا ایک پائلٹ ورژن جنوبی ایران کے جزیرے کیش پر متعارف کرانے کے لیے تیار ہے۔

ایران کے مرکزی بینک کو امید ہے کہ یہ پائلٹ پلیٹ فارم بینک کو آخر کار ایران کی قومی کرنسی ریال کی ڈیجیٹل شکل شروع کرنے کے قابل بنا دے گا۔

جولائی میں شروع ہونے والے اس پائلٹ پروجیکٹ میں ایران کے ملت اور تجارت بینک بھی حصہ ڈالیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button