مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

عراق: عین الاسد ایئربیس کے قریب امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراقی ذرائع ابلاغ نے صوبہ الانبار میں امریکہ کا ایک فوجی طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔

الاتجاہ ٹی وی نے بدھ کو مقامی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی فوج کا سی ستائیس جے اسپارٹن فوجی طیارہ، صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔

درایں اثنا الفرات ٹی وی نے بھی رپورٹ دی ہے کہ اس طیارے کے گرنے کے باعث چار امریکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ اس طیارے کے گرنے کی وجوہات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button