مشرق وسطی

عراق؛ داعش کا حملہ، 4 جاں بحق 16 گھر نذر آتش

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق عراق کی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے سامراء کے جنوبی علاقے کو داعش کے دہشتگردوں سے پاک و صاف کیلئے بڑی اور کامیاب کارروائی کی ہے۔

دوسری جانب داعش کے دہشتگردوں نے صوبہ کرکوک کے”التون کوبری” میں کل آدھی رات کو دہشتگردانہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے ۔ جبکہ جنوبی کرکوک کے علاقے”لهیبان” میں داعش کے دہشتگردوں نے 16 گھروں کو آگ لگا دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button