مشرق وسطی

عراقی فورسز کے ہاتھوں 12 داعش دہشت گرد واصل جہنم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراقی فوج  نے عراق کے مغربی علاقہ میں 12 داعش دہشت گردوں کو واصل جہنم کر دیا۔

سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے الجزیرہ میں داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں عراقی فورسز نے دہشت گردوں کی دھماکہ خیز مواد سے بھری تین گاڑیاں اور ان کی مخفی پناہ گاہ کو بھی تباہ کردیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button