اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

داعش خراسان اور کالعدم تحریک طالبان مختلف خطرہ ہیں

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کالعدم تحریک طالبان سے مختلف خطرہ ہے کیونکہ اس کا کوئی ایک مرکز اور کوئی ایک لیڈر نہیں ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں فوری خبر، کراچی میں شیعہ مساجد و امام بارگاہوں پر حملے کا الرٹ جاری کردیا

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے آئی جی پولیس معظم جاہ انصاری نے کہا کہ داعش خراسان گروپ کے لوگوں کو غیرفعال کیا ہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ اس گروپ کے لوگوں کو مکمل ختم نہیں کیا جا سکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button