
مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں
داعش نے بنایا بچے کو خودکش بمبار,ویڈیو دیکھیں
شیعہ نیوز: عراقی سیکورٹی اہلکاروں کو خفیہ ان پٹ ملی جس کے بعد انہوں نے داعش کے نوجوان خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ داعش کا یہ نوجوان حملہ آور حملے سے پہلے بغداد میں عام شہریوں کے درمیان حملہ کرنے کا اعلان کرتا ہے۔
گرفتاری کے بعد اس نے بتایا کہ فلاں فلاں لوگوں نے اسے تیار کیا اور صوبہ دیالہ سے بغداد منتقل کیا گیا تاکہ وہ عام شہریوں کو نشانہ بنا سکے۔