پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسلام آباد، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ملاقات

شیعہ نیوز: صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان و سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کی چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات، ملاقات کے موقع پر وائس چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجتہ الاسلام علامہ سید احمد اقبال رضوی اور مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین سید اسد عباس نقوی بھی موجود تھے۔ دونوں رہنمائوں کی درمیان گلگت بلتستان کی صورتحال اور موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کو قومی اسمبلی میں نمائندگی پر مبارکباد پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button