پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پارہ چنار میں شیعہ نسل کشی کے خلاف آئی ایس او پاکستان کا جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

شیعہ نیوز: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے اپنے بیان میں کہا ہے پارہ چنار میں شیعہ شناخت پر قتل کیا جاتا ہے اور ایک مذموم سازش کے تحت شیعہ نسل کشی کی جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارہ چنار میں علاقائی امن اور مومنین کے مکمل تحفظ کی یقین دہانی تک احتجاجی تحریک جاری رکھیں گے۔ جمعہ کو پاکستان بھر میں یوم احتجاج منایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، اسرائیلی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے

ملک کے اہم شہروں میں جمعہ کے اجتماعات کے بعد احتجاج کیا جائے گا۔ آئی ایس او پاکستان کے مرکزی رہنما تمام ڈویژنز میں احتجاجی مظاہروں سے خطاب کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ڈاکٹر رقیہ نجف کو پارہ چنار سے پشاور آتے ہوئے شہید کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button