پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیل اوربھارت کا نشانہ مسلمان اور مقامات مقدسہ ہیں،

شیعہ نیوز: علامہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہاہے کہ انتہا پسند جماعتوں کا صرف نام نہیں کام بھی کالعدم کروایا جائے ورنہ ایف اے ٹی ایف جیسے ادارے ڈومور کی رٹ جاری رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان ممالک استعماری قوتوں سے بھیک مانگنا چھوڑ دیں ورنہ سب اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوں گے۔

علامہ حامد موسوی کا کہنا تھا کہ بنیاد اسلام بل نے فرقہ واریت کو ہوا دی،9ربیع الاول کو جشن مختار اور 12تا 17ربیع الاول میلاد النبی ؐ کے موقع ہفتہ وحدت و اخوت منا کر عوام اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

علامہ سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا کہ گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کی سازش کا نشانہ مسلمان اور مقامات مقدسہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دو قومی نظریہ کی مخالف قوتوں نے آج تک پاکستان کو تسلیم نہیں کیا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close