مشرق وسطی

اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید

شیعہ نیوز: صیہونی رژیم کے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے

رپورٹ کے مطابق، غزہ کے علاقے جبالیہ میں اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی (UNRWA) کے کیمپ پر صہیونی حملے میں9 بچوں سمیت کم سے کم 19 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی، شہر شہر نماز عید کی ادائیگی

واضح رہے کہ صیہونی رژیم اپنی تازہ جارحیت کے دوران اقوام متحدہ کے ریفیوجی کیمپ میں پناہ لینے والے نہتے فلسطینیوں کو بھی نشانہ بنا رہی ہے جب کہ نام نہاد عالمی برادری اور سلامتی کونسل نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button