مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

اسرائيلی فوج کی فائرنگ سے مغربی پٹی میں 110 فلسطینی زخمی

شیعہ نیوز: فلسطینی ہلال احمر کے مطابق مغربی پٹی میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 110 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق فلسطینی ہلال احمر نے اعلان کیا ہے کہ نابلس کے جنوب میں واقع بیتا علاقہ میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں ۔ ان جھڑپوں کے دوران 110 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ ادھر جمعہ کے دن اسرائيلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 15 سالہ فلسطینی جوان شہید ہوگیا۔ فلسطینی ہلال احمر کے مطابق محمد سعید حمایل کو اسرائيلی فوج نے جمعہ کے دن فائرنگ کرکے شہید کردیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close