دنیا

اسرائیلی حکام نے ایران کے حملے کے خوف سے فوجیوں کی تعیناتی ملتوی کر دی

شیعہ نیوز : اسرائیلی میڈیا ذرائع نے فوج کی نئی ریکروٹمنٹ کے عمل میں تاخیر کی اطلاع دی۔

فلسطین کی "سما” نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ "واللا” نیوز سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ممکنہ ایرانی میزائل حملے کے پیش نظر اپنے فوجیوں کی تعیناتی اور بھرتی کا عمل ایک ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ کو ایران پر اسرائیلی حملے کی قیمت چکانا ہوگی، حزب اللہ عراق

صیہونیوں کا یہ خوف ایران پر اس حکومت کے حملے کے بعد اس کے ممکنہ ردعمل کے بارے میں ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے جارحانہ حملے کو ایران کی فضائیہ نے پیشگی اقدامات کے ذریعے ناکام بنا دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button