مشرق وسطی

ایران میں جیش الظلم کے دہشتگرد کو پھانسی دیدی گئی

شیعہ نیوز: اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے کوہ بیرک میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دو جوانوں کو دہشتگردانہ حملے میں شہید کرنے والے دہشتگرد گروہ جیش الظلم کے اہم دہشتگرد عبدالحمید میربلوچ‌ زهی کو آج صبح پھانسی دیدی گئی۔

واضح رہے کہ 9 اپریل 2015 کو ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے خاش اور سوران کے قریب کوہ بیرک میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے دو جوانوں کو دہشتگردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close