پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جامعہ حفصہ میں معصوم بچیوں کوکیا سکھایا جاتا ہے، ویڈیو وائرل

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائم دہشتگردی کے اڈے اور داعش کے حامی لال مسجد اور اس سے ملحق جامعہ حفصہ نامی مدرسے میں معصوم بچیوں کو قتل اور دہشتگردی کی تعلیم دی جارہی ہے۔

اسلام آباد میں قائم دہشتگردی کی تربیت کے مرکز جامعہ حفصہ کی دہشتگرد خواتین قرآن اور دین کی تعلیم کے حصول کیلئے آنے والی معصوم بچیوں کو دہشتگردی اور قتل و غارت کی تعلیم دینے کے ساتھ مشق کروا رہی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں ریاستی پالیسیوں نے قوم کو انتہا پسند بنادیا ہے، علامہ امین شہیدی

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مدرسہ جامعہ حفصہ کی ایک طالبہ معصوم بچیوں کو سر قلم کرنے کا طریقہ سکھا رہی ہے اور اس کے بعد فخریہ انداز میں نعرہ تکبیر بھی بلند کیا جارہا ہے۔

یاد رہے کہ یہ وہی جامعہ حفصہ ہے جس نے شام میں موجود دہشتگردوں کی حمایت میں نہ صرف اسلام آباد میں داعش کا پرچم لہرایا تھا بلکہ سینکڑوں پاکستان دوشیزائیں داعشی دہشتگردوں کی جنسی تسکین (جہاد النکاح) کیلئے شام بھیجی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button