پاکستانی شیعہ خبریں

پنجاب یونیورسٹی میں جشن ولادت امام محمد تقی ؑ کا انعقاد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ خیرالعمل سوسائٹی کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی لاہور میں جشنِ ولادتِ باسعادت امام محمد تقی علیہ السلام کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں ولادت باسعادت امام علی نقیؑ و شہزادہ علی اصغرؑ پر دعائیہ اجتماع

امامیہ خیرالعمل سوسائٹی جامعہ پنجاب کی جانب سے جشنِ ولادتِ باسعادت امام محمد تقی علیہ السلام کی تقریب کا انعقاد لا کالج اینوائرمنٹل لان میںکیا گیا۔ جشن کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا گیا۔ جس کے بعد تقریب میں شریک طلبہ نے بارگاہِ اہلیبیت ع میں منقبت و قصائد پیش کیے۔ پروگرام کے اختتام پر ولادت باسعادت کے جشن کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button