مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر شدید حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یمنی مجاہدین نے مشرقی جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر شدید حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق، مشرقی جیزان میں واقع اس فوجی اڈے کو سعودی اور سوڈانی فوجی استعمال کرتے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار فورس کے اس آپریشن میں 15 سے زائد سعودی ایجنٹ ہلاک ہوئے جبکہ دشمنوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔

یمن کے وار میڈیا سینٹر نے چار گھنٹے تک چلنے والے اس آپریشن کا ایک مختصر ویڈیو جاری کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button