پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جھنگ، دیوبندی مدرسے کے2 استاد آپس میں شرمناک کام کرتے ہوئے، ویڈیو سامنے آگئی

دیوبندی مدارس میں یہ شرمناک کام اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ 2 استاد ویڈیو بھی بنارہے ہیں

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ میںواقع دیوبندی مدرسے کے دو استادوں کی شرمناک کام لواطت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

تفصیلات کے مطابق دیوبندی مدارس میں یہ شرمناک کام اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ 2 استاد آپس میں لواطت کرتے ہوئے ویڈیو بھی بنارہے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں دیوبندی مدارس لواطت کرنے والے تیار کرنے کی انڈسٹری ہیں، قاری حنیف ڈار کا انکشاف

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح یہ دیوبندی استاد ایک دوسرے کے ساتھ شرمناک کام انجام دے رہے ہیں اور ساتھ اس کی ویڈیو بھی بنا رہے ہیں۔

یاد رہے کہ کچھ دن قبل اہل سنت عالم دین نے انکشاف کیا تھا کہ پاکستان مین موجود دیوبندی مدارس لواطت کرنے والے افراد تیار کرنے کی انڈسٹری ہیں جو سالانہ 70 ہزار لواطت کرنے والے افراد تیا رکرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button