پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
اسلام آباد،علامہ ساجد علی نقوی کی سربراہی میں جے ایس او کی مجلس نظارت کا اجلاس
اجلاس میں اراکین نظارت علامہ شبیر حسن میثمی، علامہ سید اسد اقبال زیدی، علامہ فرحت عباس جوادی، مرکزی صدر برادر محمد اکبر، برادر حسن عباس، ڈاکٹر سید عون ساجد نقوی، ایڈووکیٹ ساجد رضا تھہیم، زوار دوست علی ونگانی، برادر زاہد علی آخونزادہ، طارق شیراز صاحب ، سید زاہد حسین زیدی، سید ذیشان حیدر شمسی، سید راشد حسین نقوی سمیت دیگر اراکین بھی موجود۔
شیعہ نیوز: سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ کی سربراہی میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی مجلس نظارت کا اہم اجلاس الصادق امام بارگاہ G9/2 میں منعقد، تمام تنظیمی مسائل، صورتحال اور فعالیت پر اہم فیصلہ جات کیئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی، مجلس وحدت مسلمین و دیگر اپوزیشن جماعتوں کا ضمنی انتخابات کے بعد جلسوں کا فیصلہ