پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی، شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ پر جعفر طیار سوسائٹی میں شمع بردار جلوس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی کے علاقے جعفر طیار سوسائٹی میں شہادت حضرت فاطمہ زہراپر انوکھا جلوس برآمد ہوا جس میں مومنین نے شمعیں اٹھا رکھی تھیں۔

تفصیلات کے مطابق شہادت حضرت فاطمہ زہرا ؑ کی مناسبت سےشمع بردار جلوس جعفرطیار سوسائٹی عون و محمد چوک سے برآمد ہوااور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ جعفرطیار کے سامنے اختتام پذیر ہوا۔

یہ خبر بھی پڑھیں لاہور، شہادت حضرت فاطمہ زہرا ؑ کا مرکزی جلوس موچی دروازے سے برآمد ہوا

مرکزی امام بارگاہ پہنچنے پر ماتم داری کی گئی اور جناب رسول خدا ﷺ کو شہادت جناب سیدہ ؑ کا پرسہ پیش کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button